شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز
نائب ولی عہد
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 28 اپریل 2015ء کو
اپنے نئے شاہی فرمان کے ذریعے شہزادہ محمد بن نایف کو ولی عہد اور اپنے بیٹے
شہزادہ محمد بن سلمان کو نائب ولی عہد مقررکیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز
نائب ولی عہد کے ساتھ نائب وزیراعظم، وزیردفاع اور اقتصادی ترقی کونسل کے صدر بھی ہیں۔

تعلیم
شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض میں اسکولی تعلیم حاصل کی۔ وہ اسکولی سطح پر میں سعودی عرب بھرمیں سرفہرست 10 مقامات حاصل کرنے والے طلباء میں رہا۔ دوران تعلیم انہوں نے مختلف پروگراموں کے اضافی کورسز بھی کئے اور قانون میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ جامعہ الریاض کے لاء کالج میں گریجوایشن میں قانون اور سیاسیات میں ان کا دوسرا مقام تھا۔

عملی زندگی
10 اپریل 2007ء کو شاہی فرمان کے تحت شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی
کابینہ میں ماہرین کونسل کا مشیر مقرر کیا گیا۔ انہوں نے 16 دسمبر 2009ء تک
اس عہدے پر کام کیا۔ 16 دسمبر 2009ء کو انہیں شاہی فرمان کے تحت امیر
ریاض کا خصوصی مشیر مقرر کردیا گیا۔ 3
مارچ 2013ء انہوں نے ریاض کے مسابقتی مرکز کے سیکرٹری جنرل کے
عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں اور ساتھ ہی
ساتھ شاہ عبدالعزیز دفاعی ترقی کی اعلٰی کمیٹی کے بھی رکن رہے۔

شہزادہ محمد بن سلمان کو شاہ سلمان کا اس وقت مشیر مقرر کیا گیا جب وہ امیر
ریاض کے عہدے پرتھے۔ ولی عہد کے دفتر کے انچارج اور ان کے پرنسپل
سیکرٹری کے طورپربھی خدمات انجام دیں۔ 3 مارچ 2013ء کو شاہی فرمان کے
تحت انہیں ولی عہد کے شاہی دیوان کا منتظم مقرر کیا گیا اورانہیں ایک وزیر کے برابر رتبہ دے دیا گیا۔

13 جولائی 2013ء کو انہیں وزیردفاع کے دفتر کا سپروائزرمقرر کیا گیا۔ 25
اپریل 2014ء کو شاہی فرمان کے تحت انہیں وزیر مملکت، پارلیمنٹ
کارکن، 18 ستمبر 2014ء کو شاہ عبدالعزیز بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین کا
اضافی چارج بھی سونپا گیا۔

23 جنوری 2015ء کو شاہی فرمان کے تحت شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز
کو خادم الحرمین الشریفین کا مشیر خاص اور شاہی دیوان کا منتظم اعلیٰ مقرر کیا گیا۔

No comments:
Post a Comment